السلام و علیکم دوستو
ورڈ پریس کی ایک دھانسو قسم کی پریمئم تھیم کے اردو ترجمے کے ساتھ میں ہوں آپکا ہوسٹ وجدان عالم۔ اس تھیم میں کئی ایسی باتیں ہیں جو آپکو شاید ہی پسند آئیں۔ ایسا بالکل نہیں ہے آپکو بالکل پسند آئے گی۔ اس تھیم کا ایک خاص فیچر ہے وہ یہ کہ اس میں آپ فیس بک کی طرھ تھیم کے اندر ہی پسندیدگی کا بٹن استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک دل بنا ہوا نظر آئے گا جس پر کلک کرنے سے مراد یہی ہے کہ آپکو یہ پوسٹ پسند آئی ہے۔ یہ رہا تھیم کا رخِ زیبا۔۔