جوعورت پہلےغصےمیں مرد سےکہے بھاڑمیں جاوٗ
اور بعد میں اس تشویش میں مبتلا رہے
کہ وہ وہاں صحیح سلامت پہنچا کہ نہیں
وہ عظیم ہستی زوجہ ماجدہ کہلاتی ہے
اور بعد میں اس تشویش میں مبتلا رہے
کہ وہ وہاں صحیح سلامت پہنچا کہ نہیں
وہ عظیم ہستی زوجہ ماجدہ کہلاتی ہے
~ فرمودات میگی